Some Important Information About Thatta District

ٹھٹھ پاکستان کا واحد ونڈ کوریڈور 1800 میگا واٹ بجلی ونڈ سے اور 100 لگا ہوا بجلی سولر سے پیدا کیا جا رہا ہے ٹوٹل 1945 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں

کراچی پورٹ قاسم سے لے کر کے ٹی بندر تک کوسٹل سی فرنٹ150 کلومیٹر ہے
پاکستان سب زیادہ چیکنی مٹی یعنی ایگریکلچر زمین جو کہ سمندر فرنٹ پر ہے وہ ٹھٹھہ کا ہے

ڈیلی بس پر کراچی کے کاروباری اور وزٹرز ضلع ٹھٹھہ میں آتے ہیں

ضلع ٹھٹھہ خاص طور تحصیل میر پور ساکرو مین سب سے زیادہ فارم ہاؤسز ہیں

امن امان میں پورے پاکستان میں نمبر ون پر ہے یہاں پر کوئی ڈکیتی اغواء برائے تاوان اور دیگر خطرناک کرائم نہ ہونے کے برابر ہے

ٹورزم کے حوالے سے بہت سے تاریخی مقامات ہیں جیسے کہ بمبور مکلی قبرستان شاہجہان مسجد کینجر جھیل ہالی جیل ہرجینہ پل کوسٹل کا ایریا یہاں پر دو بڑے واٹر پارک ہیں جیسے کہ سنوے لگون پیراڈائز واٹر پارک کھانے کے حوالے سے بہترین پاکستان کا نمبر ون ہوٹل کیفے عمران ہزاروں کی تعداد میں پرائیویٹ فارم ہاؤسز اور اس طرح کے دیگر کئی مقامات و جگہ ہیں جہاں پہ کراچی اور پر ملک سے لوگ سیر و تفریح کے لیے اتے ہیں اگر ان میں مزید توجہ دیا جائے تو یہاں پہ ٹورزم کو مزید ڈویلپ کیا جا سکتا ہے

انڈسٹری کے حوالے سے یہاں پہ ایک اسٹیل مل امیر علی اسٹیل انڈس جھوٹ مل انور ٹیکسٹائل ہائی گرو فوڈز اوکے ائل مل غریب سنز اور اس طرح کے کئی بڑے انڈسٹریل اور سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ہے فیکٹریاں ہیں لائف سٹاک کا کام یہاں بہت اچھا ہے یہاں پہ دو گوشت کی فیکٹریاں فوجی فوجی میٹ اور ایک دیگر یہاں ہے جس کی وجہ سے یہاں پہ لائف سٹاک کا کام لوگ اچھے انداز میں کرتے ہیں

یہ پاکستان کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں پہ اپ کو گھروں سے گھگر تک پہاڑی علاقہ اس کے سامنے اپ کو سمندر نظر ائے گا اور اس کے ساتھ ہی اپ کو دریائے سندھ جو کہ سمندر میں گر رہا ہے اور وہاں پہ اپ کو ایگریکلچر نظر ائیں گے چار چیزیں پہاڑ سمندر میٹھے پانی اور دریا اور ایگریکلچر ایک ساتھ اپ کو ملیں گے

ہمارے ٹھٹھ کا کچھ علاقہ نوریہ آباد انڈسٹری اسٹیٹ کے ساتھ بھی ملتا ہے وہاں کئی بڑے انڈسٹریز ہیں لیکن ان کا سب تعلق ہمیشہ نور اباد اور کراچی سے رکھا ان لوگوں نے کبھی ٹھٹھ کے ساتھ تعلق نہیں رکھا ان کو بھی انتظامی طور پر ٹھٹھ کے ساتھ جوڑنا ہے تھا کہ ضلع ٹھٹھہ کے ضلعی معاملات بہتر ہوں

ٹوٹل ضلع ٹھٹھہ کا 65% غیر آباد ہے جس میں

تحصیل میر ساکرو کے 28 دیہہ غیر آباد ہیں 

 تحصیل گھوڑاباڑی 9 دہیہ غیر آباد 

 تحصیل کیٹی بندر کی 21 دہیہ غیر آباد ہیں

اور

 تحصیل ٹھٹھہ کے14دہیہ اور تقریبا 75% غیر آباد ہے

Thatta is a historic city located near Karachi in the Sindh province of Pakistan. It has a rich and ancient history dating back over a thousand years. Here are some key points about the history of Thatta:

Ancient Origins: Thatta’s history can be traced back to ancient times when it was known as “Thattagram.” It was an important center for trade and commerce and was part of various empires and dynasties, including the ancient Indus Valley Civilization and the various Hindu dynasties.

Arrival of Islam: With the arrival of Islam in the Indian subcontinent, Thatta became a significant center of Islamic culture and learning. It flourished during the rule of the Abbasid Caliphate and later under the Delhi Sultanate.

Mughal Period: Thatta reached its zenith during the Mughal Empire. It became the capital of the Sindh region under the reign of Emperor Akbar in the 16th century. The city prospered as a major trade and cultural center during this time.

Architectural Heritage: Thatta is renowned for its architectural heritage. The city boasts several remarkable historical buildings, including Shah Jahan Mosque, which is a UNESCO World Heritage Site. This mosque is an excellent example of Mughal architecture and was built during the reign of Emperor Shah Jahan.

5. Decline: Thatta’s decline began in the late Mughal period and continued during British colonial rule. The shifting of trade routes and silting of the Indus River contributed to its economic decline.

6. Modern Era Today, Thatta is a relatively small city compared to its historical significance. It remains an important cultural and historical center in Sindh, attracting tourists and researchers interested in its rich history and architecture.

7. Cultural Significance: Thatta has a diverse and vibrant culture, influenced by its long history of interactions with different civilizations. It is known for its traditional music, arts, and handicrafts. ​