اج ڈپٹی کمشنر افس ٹھٹہ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی سربراہی میں تمام اداروں کے ہیڈز /سربرہان کا اہم اجلاس ہوا جس میں 27 تاریخ کو یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالنے کے لیے پروگرام کیا جائگا اس حوالے سے ٹھٹہ چیمبر اف کامرس کی طرف سے ٹھٹھ چیمبر اف کامرس کے صدر اور ڈسٹرکٹ کنزمر کمیٹی کے ممبر میر جھانگیر خان مری اور ٹھٹھہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ملک محمد انوار حق نے خصوصی شرکت کی